امریکا کی جڑواں بہنوں پرقسمت کی دیوی مہربان ہوگئی، ایک نہیں دو نہیں ،پورے چالیس کالجوں نے 9 لاکھ ڈالر کی اسکالر شپ آفر کردی ، اسکالر شپ کی رقم پاکستانی روپوں میں 9 کروڑ 43 لاکھ سے بھی زائد بنتی ہے۔
Merciful Goddess of luck on the US twin sistersq
امریکی ہائی اسکول کی جڑواں بہنوں نے مستقبل کی تعلیم کیلئے مختلف کالجوں میں اپلائی کیا ،شاندارگریڈز کے باعث دونوں بہنوں کو 40 کالجوں نےاسکالر شپ کی پیشکش کی ، آفر کی گئی اسکالرشپ کی رقم 9 لاکھ ڈالر ہے۔ دونوں بہنوں نےان کالجز میں ہاورڈ یونیورسٹی اور نارتھ کیرولینا کی یونیورسٹی کا انتخاب کیا ہے۔