counter easy hit

میکسیکو:590 کلوگرام وزنی شخص کاوزن نصف کرنے کا اعلان

Mexican 590 kilograms weighing man announced half of the weights

Mexican 590 kilograms weighing man announced half of the weights

نئے سال کا نیا عزم،میکسیکو کے سب سے وزنی شخص نے2017 میں اپنا 590 کلو گرام وزن نصف کرنے کاعہد کرلیا ۔

میکسیکو کے 32 سالہ جوآن پیدرو نئے سال میں اپنے 590 کلو گرام وزن کو آدھا کرنے کیلئے گیسٹرک بائی پاس کے مرحلے سے گزرنے کا ارادہ کیا ہے۔

ڈاکٹروں کے مطابق پیدرو کو ہائی بلڈ پریشراور شوگر سمیت کئی بیماریاں ہیں جس کیلئے انہیں اپنا وزن کم کرنے کی ضرورت ہے ۔ پیچیدہ سرجری 6 ،6 ماہ کے دو وقفوں میں ہوگی ۔

پہلے مرحلے میں سرجن مریض کے پیٹ کے تین چوتھائی سے زیادہ حصے کی صفائی کر کے کم کریں گے،دوسرے مرحلے میں پیٹ کے باقی حصے میں سے کچھ بند کردیا جائے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website