counter easy hit

جمہوری لیڈروں پر پابندیاں بد ترین آمریت کی نشانی ہے، میاں حنیف

پیرس (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو  میاں حنیف نے کہا ہے کہ ملک کے مقبول ترین لیڈر کی تقاریر پر پابندی لگانا کسی بھی طرح سے مہذب ترین قوموں میں روا نہیں۔ یہ وہ سب سے اوچھا ترین ہتھکنڈا ہے جو مقتدر حلقوں نے  اعلیٰ عدلیہ کے ذریعے استعمال کیا ہے۔

ASGHAR BURHAN, ,SECRETARY, GENERAL, PTI, FRANCE, EXPRESSED, HIS, POSITIVE, REACTION , ON,, BAN, ON, EX-PRIME MINISTER'S, ANTI-JUDICIARY, REMARKS