پیرس(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ کی حکومت نے ایسا عوام دوست بجٹ پیش کیا ہے جس کی مثال نہیں ملتی، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت نے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا ہے اوراربوں روپے کے پیکیج کا اعلان کر کے کسان برادری کے دل جیت لئے ہیں۔