پیرس(نمائندہ خصوصی) ملک میں جاری تمام پراجیکٹ آئندہ الیکشن سے قبل مکمل ہو جائیں گے۔ دھرنے والوں کا کارکردگی سے مقابلہ کریں گے ، ان خیالات کا اظہار میاں حنیف چیف آرگنازئر مسلم لیگ ن فرانس نے یک ملاقات میں یس اپردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عوام نے مسلم لیگ ن کو پانچ سال حکومت کر نے کا مینڈیٹ دیا ہے۔ تحریک انصاف کو الیکشن 2018 تک انتظار کرنا ہو گا۔