پیرس(یس اردو نیوز) چیف ایگزیکٹو پاکستان مسلم لیگ ن فرانس میاں حنیف صاحب نے سانحہ کوئٹہ پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ پر حملہپوری قو م کی عزت و وقار پر حملہ ہے پولیس اکیڈمی پر شقی القلب دہشتگردوں نے رات کی تاریکی میں حملہ کیا وہ کچھ بھی ہو سکتے ہیں مسلمان نہیں ہو سکتے۔ اس حملے کے بعد ہم نے دیکھا کہ کس طرح پوری قوم وزیر اعظم نواز شریف اور فوج کی پشت پر کھڑی ہے۔