پیرس (عمیر بیگ)معصوم لوگوں کی جان لینے والوں کا کوئی مذہب نہیں، دہشت گرد اپنے انجام سے نہیں بچ سکتے،۔ قوم دہشت گردی کیخلاف پہلے بھی متحد تھی اب بھی ہے اس طرح کی بزدلانہ کارروائیوں سے قوم کے حوصلے کو پست نہیں کیاجاسکتا۔ان خیالات کااظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ سیاسی مخالفین مسلم لیگ (ن ) کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کودیکھ کر بوکھلاہٹ کاشکار ہوچکے ہیں