counter easy hit

ن لیگ عملی خدمت پر یقین رکھتی ہے : میاں حنیف

Mian Hanif

Mian Hanif

پیرس(عمیر بیگ)مسلم لیگ (ن) خالی نعروں کے بجائے عوام کی عملی خدمت پر یقین رکھتی ہے۔دیہات کے کسانوں کو زرعی اجناس کے سلسلے میں منڈیوں تک رسائی کے لیے حکومت نے 3 کروڑ کی گرانٹ منظور کی۔ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے کیا ، انہوں نے کہا کہ بڑے شہروں کے علاوہ دیہات میں بھی سڑکوں کا جال بچھا یا جا رہا ہے تا کہ عوام کو بہتر آمدورفت میسر ہو سکے