پیرس(ایس ایم حسنین) ممتاز سماجی و سیاسی راہنما اور چیف ایگزیکٹو پاکستان مسلم لیگ ن فرانس میاں حنیف آج یس اردو نیوز کو اپنے انٹرویو میں کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف تاریخی فیصلے کر رہے ہیں۔اور عمران خان ابھی تک اپنے ضد سے ہٹنے کیلئے تیار نہیں ہیں ۔عمران خان جلد عوام میں اپنی اوقات دیکھ لیں گے سونامی صرف تین سال میں گندے نالے میں تبدیل ہو چکی ہے۔ یہی وہ تبدیلی تھی جو آچکی ہے۔تحریک انصاف والے مزید انتظار نہ کریں۔