پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان مسلم لیگ فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں حنیف نے کہا ہے کہ کہاں ہے نعرہ صاف چلی شفاف چلی ،جسٹس وجہہ الدین نے تحریک انصاف کے نام نہاد پارٹی انتخابات کو بے نقاب کیا اور اب اسکی سزا بھی پا لی۔اس نام نہاد تبدیلی کے دعویدار اپنے رکن کو انصاف نہیں دے سکے تو سولہ کروڑ عوام کو انصاف کے نام پر کیا دیں گے