پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر اور پیرس کی سیاسی سماجی شخصیت میاں حنیف نے فرانس کے دورے پر آئے ممتاز صحافی اور اےآر وائی کے کریمنل موسٹ وانٹڈ پروگرام کے میزبان اور ڈائریکٹر و پروڈیوسر علی رضا کے اعزاز میں اعشائیہ دیااس موقع پر پیرس میں موجود اعلیٰ سیاسی و صحافتی شخصیات نے شرکت کی ۔جن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد فاروقی اور پاکستان مسلم لیگ ق سے تعلق رکھنے والے راہنمائوں نے بھی شرکت کی۔
Mian Hanif, Chief Organizer PML N, France with Ali Raza, Producer and Director of ARY News
Mian Hanif, Chief Organizer PML N, France with Ali Raza, Producer and Director of ARY News
Qari Farooq Ahmed Farooqi, Organizer PPP, Europe