پیرس(یس نیوز)پاکستان مسلم لیگ فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں حنیف نے کہا ہے کہ پی پی7ٹیکسلا میںحاجی عمر فاروق کی کامیابی سے ثابت ہوگیا 2018کا الیکشن بھی ن لیگ کا ہے۔ ایک ہی پارٹی اب راج کریگی اور وہ مسلم لیگ ن ہے۔مسلم لیگ ن فرانس کی طرف سے شاندار کامیابی پر قیادت اور حاجی عمر فاروق کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔