لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)اے سی کھاریاں وایڈمنسٹریٹرٹی ایم اے کھاریاں میاں اقبال مظہرنے کمانڈرشہزادمیونسپل لائبریری لالہ موسیٰ اپ گریڈیشن پروگرام کیلئے ٹھیکیداروں سے سامان کی خریداری کیلئے کوٹیشن طلب کرلی ہیں جو 7مارچ تا 16مارچ دن ایک بجے ٹی ایم اے دفترکھاریاں میں ٹی او آئی اینڈایس کے پاس جمع کروائی جاسکیں گی،سامان میں واٹرکولر 2عدد،ساؤنڈسسٹم عدد1،کرسیاں 80عدد، یز6عدد،فوٹوکاپیئرمشین1 عدد،کارپٹ 55X30فٹ 2عدد۔پردے بڑے 8عددکھڑکیاں شامل ہیں،11ملین کی لاگت سے لائیبریری کو اپ گریڈکیاجارہاہے ،اگلے مرحلہ میں کتابیں،کمپیوٹرز،ریک اور دیگرسامان شامل ہے۔