فرانس، ہری پور (میاں عرفان صدیق) اے آر وائی نیوز فرانس کے کیمرہ مین میاں عرفان صدیق کی ہری پورآمد پر منہاج القرآن فرانس کے مرکزی جنرل سیکرٹری قاضی محمد ہارون کے کزن سیاسی راہنما،سابق صدر مجلس عاشورہ قاضی محمد نوروزایڈووکیٹ کے صاحبزادے تحریک انصاف ہری پور کے سرکردہ راہنماقاضی جمال یوسف نے پرتپاک استقبال کیا، انہوں نے میاں عرفان صدیق اور ان کے ماموں گوجرانوالہ کےمعروف بزنس مین چوہدری اشتیاق احمدشاد کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ ہری پور میں شاندار عشائیہ کا اہتمام کیا۔