counter easy hit

انوکھے انصاف پر ’نظام انصاف ‘بھی شرمندہ ہے،جوتنخواہ نہیں لی اس کو چھپانے پر نااہل اور کوکین خان کی ناجائز اولاد ثابت شدہ ہے اس کو سنگسار کرنا چاہیے، میاں محمد حنیف

انوکھے انصاف پر ’نظام انصاف ‘بھی شرمندہ ہے،جوتنخواہ نہیں لی اس کو چھپانے پر نااہل اور کوکین خان کی ناجائز اولاد ثابت شدہ ہے اس کو سنگسار کرنا چاہیے، میاں محمد حنیف

Mian Muhammad Hanief Chief Executive,, PMLN, Franceپیرس(یس اردو نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف نے پانامہ فیصلے پرسابق وزیر اعظم کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ انوکھے انصاف پر ’نظام انصاف ‘بھی شرمندہ ہے،میاں محمد نواز شریف نے جوتنخواہ نہیں لی اس کو چھپانے پر انہیں ملک کے اعلیٰ ترین عہدے سے نااہل اور کوکین خان جس نے’ ناجائز اولاد بنائی اور اولاد کے ساتھ ساتھ بیوی بھی چھپالی  اسکو پوچھنے کے بجائے سنگسارکر کے اسلامی قانون کے تقاضے پورے کرنے چاہییں۔ ملک میں ایک ایسا پارٹی لیڈر نہیں ہونا چاہیے جو کہ اپنی اولاد کا نام آنے پر منہ چھپائے اور اپنے کارنامے خفیہ رکھنے کی استدعا کرے۔

۔تنخواہ نہ لینے اور اثاثوں میں ظاھرنہ کرنے پر نواز شریف صادق اور امین نہیں رھا۔جو بیٹی کوچھپائے،سرعام شراب پیئے،جواکھیلے اس کے بارے میں ججز کیا کہیں گے؟

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website