پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹومیاں محمد حنیف نے پی ٹی آئی چیئرمین کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ رونے والوں نے پنجاب اور کے پی کے میں نگران حکومت کو متنازعہ بنا دیا۔یہ ان کی روندو ترین بال تھی جس پر چھکا لگ گیا تو اس نے ٹرائی بال کا رونا رونا شروع کردیا۔
یہ تو آغاز ہے آگے آگے دیکھے ہوتا ہے کیا۔ اس کپتان کو اصل زندگی کے گرائونڈ میں بال ٹمبرنگ نہیں کرنے دیں گے بلکہ چھکے پہ چھکا لگے گا