پیرس(نمائندہ خصوصی)نواز شریف پاکستانی قوم کے مسیحا ہیں اور انہوں نے ہمیشہ ملک و قوم کی بہتری اور انکی فلاح و بہبود کیلئے کام کیا ہے اور پاکستانی قوم اپنے نڈر اور بے باک رہنما سے بے پناہ محبت کرتی ہے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے ایک ملاقات میں کیڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ جس کا منہ بولتا ثبوت یہ ہے کہ نا صرف کر وڑوں پاکستانی بلکہ بیرونی دنیا میں مقیم مسلمان انکی صحت یابی کیلئے دعائیں کر رہے ہیں