لاہور (نمائندہ خصوصی )مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف نے محترمہ کلثوم نواز کی نماز جنازہ خصوصی شرکت کی اور اس موقع پر مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے بہت سی نمایاں شخصیات موجود تھیں۔ انتہائی رقت آمیز مناظر میں فرانس سے آئے وفد کے ہمراہ میاں محمد حنیف نے اپنی قائد سابق صدر مسلم لیگ ن محترمہ کلثوم نواز کی آخری رسومات میں شرکت کی۔