counter easy hit

آج کا نیب فیصلہ جمہوریت پسندوں کیلئے مہلک ثابت ہوگا، پاکستان میں پارلیمان اب صرف اشرافیہ اور مقتدر حلقوں کے اشاروں پر ناچنے کیلئے رہ گئی، میاں محمد حنیف

آج کا فیصلہ پورے جمہوری نظام اور جمہوریت پسندوں کیلئے ایک خطرناک پیغام ہے اور مہذب معاشرے کے منہ پر ایک تمانچہ ہے، میاں محمد حنیف

پیرس(نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف  نے کہا ہے کہ آج کا فیصلہ صرف میاں محمد نواز شریف اور ان کی جماعت کیلئے تو مہلک ہے ہی مگر یہ اس سے بھی زیادہ جمہوریت پسندوں کیلئے ایک مہلک ذہر ہے آج کے بعد کوئی پاکستان میں عوام کے حقوق کی جنگ نہیں لڑے گا بلکہ 35 خاندانوں کیلئے کام کیا جایا کریگا۔ آج کے بعد غریب عوام کیلئے کوئی قانون سازی نہیں ہوگی مگر صرف اشرافیہ کے اشاروں پر پارلیمان کو نچایا جایاکریگا جیسا تحریک انصاف کے جلسوں میں ہوتا ہے۔

MIAN MUHAMMAD, HANIF, CHEIF, EXECUTIVE, PMLN, FRANCE, SAID, TODAY'S, NAB , DECISION, WAS, AGAINST, ALL, POLITICAL, POWERS, AND, DEMOCRATIC, PERSONALITIES

MIAN MUHAMMAD, HANIF, CHEIF, EXECUTIVE, PMLN, FRANCE, SAID, TODAY'S, NAB , DECISION, WAS, AGAINST, ALL, POLITICAL, POWERS, AND, DEMOCRATIC, PERSONALITIES

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website