پیرس(یس اردو نیوز)محموداچکزئی اور وزیر اعلیٰ زہری نے بلوچستان میں اپنے لیڈر میاں نوازشریف کے حق میں جلسہ کروایااور آج سزا پالی۔ہمارے ملک میں جمہوریت کی نگہداشت ایک خواب ہے جو شرمندہ تعبیر ہونا مشکل نظر آتا ہے۔ ثنا اللہ زہری بھی اپنے لیڈر کو چھوڑ تو نہیں سکتے تھے مگر عوام کی طاقت پر لڑنے والے ہمیشہ ان مشکلات کا شکارہتے ہیں اور رہیں گے۔