اگر کوئی پوچھے کہ موت کیا ہے تو کہنا عشق حسین ع کا دل میں نہ ہونا موت ہے، میاں محمد حنیف
پیرس ( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف نے محرم الحرام کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حضور نبی کریمﷺ کےاہل بیت اور حسن و حسین علیہام السلام سے محبت مسلمانوں کا جزو ایمان ہے۔