counter easy hit

پیرس، فضیلتوں والی رات شب قدر وہ رات ہے جس میں عاصیوں کی ہرسانس اوردل سے نکلی دعا کوفضیلت اورقبولیت عطا ہوتی ہے، میاں محمد حنیف

پیرس، فضیلتوں والی رات شب قدر وہ رات ہے جس میں عاصیوں کی ہرسانس اوردل سے نکلی دعا کوفضیلت اورقبولیت عطا ہوتی ہے، میاں محمد حنیف

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر میاں محمد حنیف نے شب قدر کے مبارک موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ لیلۃ القدر وہ مقدس رات ہے جس میں اللہ کریم ہم جیسے عاصیوں کی ہر سانس اوردل سے نکلی ہردعا کو یہ فضیلت عطا کرتے ہیں کہ شرف قبولیت بخشتے ہیں۔ اللہ کریم تمام اہل اسلام کے گناہان کبیرہ وصغیرہ معاف فرمائیں اور امت مسلمہ اورخصوصاً اہل پاکستان کو ایسا بنادیں جیسا ہمارا رب چاہتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ لیلۃ القدرکے حصول کا سب سے اہم سبب نبی اکرمؐ کی اس امت پر شفقت اور آپؐ کی غم خواری ہے۔ ۔ رسول خداؐ کا ارشاد پاک ہے:یہ مقدس رات اللہ تعالی نے فقط میری امت کو عطا فرمائی ہے سابقہ امتوں میں سے یہ شرف کسی کو بھی نہیں ملا۔(الدر المنثور‘ ۶:۳۷۱)نبی کریم ﷺ کی امت میں اس رات کی فضیلتوں سے صرف وہی محروم رہ سکتا ہے جو حقیقتاً محروم ہو۔

 

 

 

 

MIAN MUHAMMAD HANIF, PRESIDENT, PMLN, FRANCE, ON, NIGHT , OF, QADAR, LAILA TUL QADAR

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website