counter easy hit

چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان تحریک انصاف کیخلاف مکمل چارج شیٹ ہے، میاں محمد حنیف

چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان تحریک انصاف کیخلاف مکمل چارج شیٹ ہے، میاں محمد حنیف

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس نہ منصوبہ نہ ہی کوئی صلاحیت ہے آج چیف جسٹس آف پاکستان کے بیان سے بہت کچھ واضح ہوچکا ہے۔ حکومت کیخلاف غیر سیاسی بیان آج عدالتوں نے دیا کل یہی بات اسٹیبلشمنٹ اور فوج بھی کہیں گے۔

عوام پاکستان کا وقت ضائع کیا گیا۔ تبدیلی کا نعرہ لگا کر نہ کوئی تبدیلی آئی بلکہ ہمیشہ کی طرح آزمودہ حربے استعمال کر کے سیچوایشن کو ٹالا جارہا ہے تاکہ نااہلی چھپائی جاسکے کیا ایسے عوامی نمائندے جو ملک کو اقوام عالم کی صف میں بہت نیچے لے جائیں کسی معافی کے اہل بھی ہیں یا ان کے ساتھ کیا سلوک کیا جانا چاہیے اب عوام کو فیصلہ کرنا ہوگا۔

mian muhammad hanifM CHIEF EXECUTIVE, PMLN, FRANCE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website