پاکستان مسلم لیگ ( ن) کے صدر محمد نواز شریف سے وزیر اعظم شاھد خاقان عباسی کی پنجاب ھاؤس اسلام آباد میں ملاقات
اسلام آباد(اصغر علی مبارک)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف کی آج وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے تفصیلی ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے میاں محمد نواز شریف کو کوئٹہ اور بلوچستان کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی اور بلوچستان کابینہ میں پیدا ہونے والے اختلافات پر تفصیلی گفتگو کی