پیرس: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں حنیف نے کہا کہ میاں محمد نواز شریف نے ملک و قوم کے لیے اپنی ذاتی شخصیت پر الزامات کی پروا کیے بغیر جو قربانیاں دی ہیں قابل تحسین ہیں ہم ان کی عظیم شخصیت کو اسلام پیش کرتے ہیں اربوں ڈالرز کی آفر اور بے انتہا سہولیات کو ٹھکراتے ہوئے عوام کی خواہشات، ملک و قوم کی مفادات کیلے اہم فیصلے کیے پاکستان کو 28 مئی 1998ء کے دن ایٹمی طاقت بناکر پاکستان کا نام تاریخ میں سنہری حروف میں لکھ دی