counter easy hit

ایم کیو ایم ہمیشہ کو آمروں نے اپنے مقاصد کیلئے پروان چڑھایا، عسکری ونگ کو حکومتی سرپرستی حاصل رہی :میاں عبدالرؤف طفیل آرائیں سینئر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین

mian-tufail-araein-senior-naib-sadar-pakistan-peoples-party-spain

mian-tufail-araein-senior-naib-sadar-pakistan-peoples-party-spain

تفصیل کے مطابق۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میاں عبدالرؤف طفیل آرائیں سینئر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوے کہا کے ہ ایم کیو ایم کو ہمیشہ آمروں نے پروان چڑھایا۔ پہلے ضیا نے اس کو اپنے مقاصد کیلئے تشکیل دیا اس کے بعد ایک اور آمر پرویز مشرف نے اس کی سرپرستی کی۔ ایم کیو ایم ہر سیاسی جماعت کے ساتھ اقتدار میں آئی۔  انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم میں شریف اور اچھے لوگ بھی ہیں لیکن ان کے عسکری ونگ کو ریاست نے پالا۔ان کو حکومت کی سرپرستی حاصل رہی۔ان کا عسکری ونگ ہمیشہ اپنے مخالفین کو مارنے میں سب سے آگے رہا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website