پیرس، صدر تحریک انصاف فرانس میاں ذوالفقار جتالہ کی طرف سے اہل ایمان کو ربیع الاول کے مقدس ماہ کی آمد کی مبارکباد
پیرس (نمائندہ خصوصی) صدر تحریک انصاف فرانس میاں ذوالفقار جتالہ نے تمام اہل ایمان اوردوست احباب اور یس اردو نیوز کے قارئین کو ربیع الاول اور جشن آمد رسول ص کی مبارکباد پیش کی اور کہا کہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ربیع الاول کا مبارک ماہ وطن عزیز اور دنیا بھر میں مسلمانوں کیلئے امن عالم اور فتح و نصرت کامیابی کا پیغام لے کر آئے۔
زمین خوش ، فلک خوش، حورو ملائک خوش
خالق بھی کوش ہے، ساری مخلوق خوش ہے
اے جمال حسن و سیرت کی مثال رحمتوں کا استعارا یا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم