ہر دل عزیز قائد وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان پوری قوم کی آخری امید کو ان کی یادگار سالگرہ مبارک، میاں ذوالفقار جتالہ
پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر میاں ذوالفقار جتالہ نے وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ ہر دلعزیز قائد اور پوری قوم کی آخری امید وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان کو سلامت رکھیں اور انہیں ہمیشہ سرخرو کریں۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان پاکستان کی عوام کی آخری امید ہیں انشااللہ وہ عوام کی امیدوں پر پورا اتریں گے۔ تحریک انصاف فرانس کی طرف سے جناب عمران خان صاحب اور ان کی پوری فیملی کو خوشی کی اس گھڑی میں دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔