پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر میاں ذوالفقار جتالہ نے کہا ہے کہ غیرت مند مسلم لیگی کبھی ایسے شخص کے ساتھ کھڑے نہیں ہونگے جس نے پاکستان کا یومِ آزادی منانے سے انکار کیا ہو، بانی پاکستان کی جماعت کیسے مافیا کے ہاتھ میں آچکی ہے جو ایک مجرمانہ ذہنیت کے شخص کو جو پاکستان اپنے وطن کے بارے میں دشنام طرازی سے کام لی چکا ہے۔ کوئی غیر ت مند پاکستانی ایسے شخص سے ملتا بھی نہ، ایسے صدارتی امیدوار کے حق میں کوئی بات نہ کرتا جس کے اجداد نے ہمارے پیارے پاکستان کے بانی کے بارے میں غلط باتیں کی ہوئی ہوں،