counter easy hit

جمہوری پارٹی کا بچہ چیئرمین الفاظ کی قدر نہیں جانتا، اپنے لفظوں کا بھی پاس نہیں رکھ پاتا، میاں حنیف

mian-muhammad-hanif

mian-muhammad-hanif

جمہوری پارٹی کا بچہ چیئرمین الفاظ کی قدر نہیں جانتا، اپنے لفظوں کا بھی پاس نہیں رکھ پاتا

پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ (ن)فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جمہوری پارٹی کا بچہ چیئرمین  اپنے لفظوں کا پاس رکھنا نہیں جانتا۔ اسکےلئے دعووں کی کوئی حیثیت نہیں ۔ اسلئے اس کی تقاریر میں بھی زبانی دعوے اورلکھی ہوئی تقاریر کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔

نوجوان پڑھا لکھا صرف ایماندار ہو تو معاشرے میں تبدیلی لانا کوئی مشکل کام نہیں مگر قوم کی بد قسمتی ہے کہ ایک بچہ جو جمہوری پارٹی پر مسلط ہے وہ الفاظ کی قدر نہیں جانتا  وہ صوبے کے سیاہ و سفید کے فیصلے کرتا پھر رہا ہے۔ ایسے لوگوں کو ووٹ دینے والوں کا پستے رہنا ہی مقدر ہے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website