نیویارک (یس ڈیسک) نیویارک میں جاری فیشن ویک میں امریکی فیشن ڈیزائنر مائیکل کراس کے موسم سرما کے ملبوسات نے دیکھنے والوں کے دل موہ لئے۔
امریکی فیشن ڈیزائنر مائیکل کراس نے موسم سرما کے ملبوسات پیش کئے۔ کراس نے اپنے ملبوسات کے لئے ریشمی اور سوتی کپڑے کا انتخاب کیا۔
جبکہ رنگوں میں خاکی، سبز، سیاہ، نیلا اور سفید رنگ نمایاں ہے۔ فر کے استعمال نے کوٹ اور سویٹروں کی جازبیت میں اضافہ کیا ہے۔