ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلا ل ویانا کے صد ر الحاج محمد اکرم بٹ نے پاکستان میڈیا جنگ ویانا سے بات کرتے ہوئے کہا مسجد البلال ویانا کی انتظامیاں کی جانب سے جشن عید میلادالنبی کا تیسراسالانہ سنتوں بھراجلوس 27 دسمبر بروزاتوار بعداز نماز ظہر مسجد البلال سے نکالا جائے گا جس میں تمام اہل ایمان کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
مذید رابطہ کیلیے مسجد البلال کے خادمین ۔ حاجی لالہ محمد رمضان (069911415160)
چوہدری محمد نواز وڑائچ (06644744408)
الحاج محمد اکرم بٹ (0676879614785)