لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )دعوت اسلامی کے زیر اہتمام رہائشگاہ محمد عمر حسین عطاری لالہ موسیٰ کے معروف تاجر کے ہاں عظم الشان محفل میلاد مصطفی کا انعقاد ہوا جس کا اہتمام معروف تاجر حافظ عبدالمجید پھوڑی والے نے کیا تھا دعوت اسلامی کے کارکنوں اور مبلغ مذہبی شخصیات سیاسی سماجی راہنماؤں نے شرکت کی خصوصی خطاب مولانا مدثر حسین عطاری نے کیا اور شرکاء کے سینوں کو ایمان کی روشنی سے منور کیا اجتماعی دعا میں امت مسلمہ اور امت پاکستان تہہ کی سر بلندی کے لئے دعا کی گئی خالد محمود ملک ، مظہر حسین ، چوہدری مشتاق احمد،غلام حیدر بلوچ ، ناصر محمود ، ملک محمد انور ، حافظ محمد اقبال ، طارق محمود ، چوہدری غلام حیدر ، محمد اختر خاں ، سطان محمد عطاری ، منظور حسین عطاری ، شہباز احمد ، سرفراز احمد ، بلال احمد اور دعوت کے کارکنوں نے شرکت کی