counter easy hit

میلان فیشن ویک، ڈیزائنر جارجیو ارمانی کے ملبوسات کی نمائش

Milan Fashion Week

Milan Fashion Week


اٹلی (یس ڈیسک) اٹلی کے شہر میلان میں فیشن ویک کے آخری روز مقامی ڈیزائنر جارجیو ارمانی نے اپنے ملبوسات پیش کئے۔

اٹلی کے شہر میلان میں فیشن ویک کے آخری روز مقامی ڈیزائنر جارجیو ارمانی نے اپنے ملبوسات پیش کئے۔

خوبصورت تراش کے ٹراؤزر اور اونی اپر پہنے ماڈلز نے ریمپ پر واک کی۔ ارمانی کے ملبوسات میں نیلے اور گرے رنگوں کے مختلف شیڈ نمایاں رہے۔ پرنٹڈ سلک میں خوبصورت نمونے دیکھنے والوں کو بھا گئے۔