counter easy hit

فوجی عدالتیں: ترمیمی بل آج سینیٹ میں پیش کئے جائینگے

فوجی عدالتوں میں دو سالہ توسیع سے متعلق 28 ویں ترمیم اور آرمی ایکٹ 1952 میں ترامیم کے بل آج سینیٹ میں پیش کئے جائیں گے ۔گذشتہ روزقومی اسمبلی نے دونوں بل دو تہائی اکثریت سے پاس کئے تھے ۔

Military courts: Reconstructive bill would be tabled in the Senate today.

Military courts: Reconstructive bill would be tabled in the Senate today.

قومی اسمبلی نے فوجی عدالتوں میں دو سالہ توسیع کی 28ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت جبکہ آرمی ایکٹ 1952 میں ترامیم کا بل بھی منظورکیا تھا۔ حکومتی اتحادی جے یو آئی ف نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا، دوسرے حکومتی اتحادی محمود اچکزئی نے بھی مخالفت میں ووٹ دیاجبکہ جمشید دستی نے بھی ترمیمی بل کی مخالفت کی تھی۔ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی تحریک بھی ترمیم کے ساتھ منظور کرلی گئی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website