پیرس (عمیر بیگ)دھرنا دینے والوں کا اپنا دھڑن تختہ ہوگا ،اپوزیشن کے پاس تحریک چلانے کیلئے کوئی ایشو نہیں ، ترقیاتی کاموں میں رکاوٹیں پیدا کرنے والوں کے عزائم خاک میں ملا دیں گے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے یس اُردو سے خصوصی گفتگو کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ اورنج ٹرین میٹرو بس اورسی پیک جیسے منصوبے عوام کی تقدیر بدل دیں گے۔