counter easy hit

کنٹینر ٹولے نے وقت دھرنا سیاست میں ضائع کر دیا :میاں حنیف

 Minister Hanif

Minister Hanif

پیرس (عمیر بیگ)مخالفین کی تنقید کے باوجودعوام کی آسانی کیلئے سڑکیں اور پل بناتے رہیں گے، انفراسٹرکچر کبھی رائیگاں نہیں جاتا، مخالفین کی تنقید کی باوجودعوام کی آسانی کیلئے سڑکیں اور پل بناتے رہیں گے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہمسلم لیگ ن ترقی اور خوشحالی کے ثمرات عوام کی دہلیز پر پہنچانے کیلئے کوشاں ہے ،لوٹا لیگ اور زرداری حکومت عوام کا پیسہ اپنی جیبوں میں بھر کر لے گئی ،حکومت پر تنقید کرنے والے کنٹینر ٹولے نے اپنا سارا وقت دھرنا سیاست میں ضائع کر دیا