counter easy hit

پی ٹی آ ئی کی حکومت مخالف مہم ناکام ہو گی، میاں حنیف

 Minister Hanif

Minister Hanif

پیرس (عمیر بیگ)عوام نے عمران خان کیخلاف فیصلہ سنادیا ، اب وہ ناکام کپتان کہلائیں گے، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آر گنائزرمیاں حنیف نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت مخالف مہم شروع میں ہی ناکام ہوگئی۔ عمران خان انتشار پھیلا رہے ہیں تاکہ ترقی کا سفر رک جائے۔عمران خان شفاف پارٹی انتخابات نہ کراسکے ،ملک کیا چلائیں گے