پیرس(عمیر بیگ)وزیر اعظم نواز شریف نے خود اپنی ذات اور خاندان کو احتساب کیلئے پیش کرکے اعلیٰ مثال قائم کردی، ان خیالات کا اظہارمسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ۔ پانامہ لیکس کی آڑ میں اپو زیشن کی منفی تنقید جلد دم توڑ دیگی۔ شریف خاندان کا پاکستان کی ترقی اور معاشی استحکام میں کلیدی کردار ہے