counter easy hit

پشاور باسیوں نے یہود ایجنڈا مسترد کردیا، میاں حنیف

 Minister Hanif

Minister Hanif

پیرس(عمیر بیگ)پشاور کے ضمنی انتخابات کے نتائج نے ثابت کردیا کہ عوام مفاد پرستوں کی دھرنا اور احتجاجی سیاست سے تنگ آچکے ہیں ،ضمنی انتخاب کا نتیجہ افراتفری اور انتشار کی سیاست کرنے والوں کے منہ پر طمانچہ ہے ، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پشاور کے عوام نے وزیر اعظم کی صداقت،دیانت اور ترقی کے ایجنڈے پر مہر لگا کر یہودیت کے ایجنڈے کے آگے بند باندھ دیا ہے۔