counter easy hit

مسلم لیگ ن کی حکومت اپنی مدت ضرور پوری کرے گی،میاں

Minister Hanif

Minister Hanif

پیرس(نمائندہ خصوصی)قوم کی دعائیں رنگ لے آئیں اور نواز شریف کی جلد صحت یابی سے سازشی عناصر کی امیدوں پر پانی پھر گیا۔ نواز شریف نے جس طرح ملک کو دیرینہ بحرانوں سے نکالا ہے، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ یہ ان کے ملک و قوم سے مخلص ہونے کا ثبوت ہے۔ مسلم لیگ ن کی حکومت اپنی آئینی مدت ضرور پوری کرے گی اور کارکردگی کی بنیاد میں آئندہ انتخابات میں بھی کامیابی حاصل کرے گی