counter easy hit

آئندہ انتخابات سے قبل ملکی معیشت مستحکم بنا دینگے :میاں حنیف

Minister Hanif

Minister Hanif

پیرس (عمیر بیگ)آئندہ انتخابات سے قبل ملکی معیشت مستحکم بنا دینگے :حکومت کامیابی کے ساتھ عوامی معیار زندگی بلند کر رہی ہے ،ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات سے قبل ملک کو معاشی اور اقتصادی لحاظ سے مضبوط اور مستحکم بنا دیں گے۔ حکومت کامیابی کے ساتھ عوامی معیار زندگی بلند کر رہی ہے۔ قوم کو بحرانوں سے نکالنے کے لئے ہنگامی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں تا کہ عوام خوشحالی کی طرف گامزن ہو سکے۔ حکومت کا مقصد عوام کی خدمت کرنا ہے۔توانائی بحران کے خاتمہ کے لئے حکومت ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے۔