اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ترکی کے وزیر برائے قومی دفاع ہولوسی آکر نے اسلام آباد میں وفاقی وزیردفاعی پیداوار زبیدہ جلال سے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان اور ترکی کے درمیان دفاعی شعبے میں تعاون کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں راہنمائوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل کے بارے میں مل کر چلنے پراتفاق کیا گیا۔
Visiting Minister of National Defense of Turkey Hulusi Akar called on Minister of Defense Production of Pakistan zobaida_jalal
.
Flag of Pakistan
Flag of Turkey
defence industry cooperation, bilateral relations and regional issues were discussed. @tcsavunma