counter easy hit

تبدیلی سرکارکی وزارت خزانہ کی مبینہ غفلت، اسلام بھر کےغریب مستحق عوام سات ماہ سے زکوۃ سے محروم،گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گٸے

اسلام أباد(اسدحیدری)تبدیلی سرکارکی وزارت خزانہ کی مبینہ غفلت، اسلام بھر کےغریب مستحق عوام سات ماہ سے زکوۃ سے محروم،گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گٸے،رمضان المبارک کےمقدس ماہ میں غریب عوام شدید ذہنی اذیت اورتنگدستی کے شکار
وزیراعظم پاکستان عمران خان ذاتی دلچسپی لے کر منسٹری فنانس سے پی ایل اے اکاونٹ کی بندش کانوٹس لیں
رمضان المبارک کاپہلا عشرہ گرزنے اور عید کی أمد قریب تر أنے پر یتیم،مساکین،بیوہ خواتین،دیگر مستحق غریب عوام شدید پریشانی اورذہنی اذیت کاشکار ہیں
تفصیلات کےمطابق تبدیلی سرکار کی حکومت أتے ہی منسٹری أف فنانس نے زکوۃ کا پی ایل اے اکاؤنٹ کی بندش کردی أور أٸے روز اعتراضات لگا کر فاٸل واپس بھیج دی جاتی ہے جسکی باعث غریب مسحق عوام سات ماہ سے ذلیل خواراور شدید پریشانی،تنگدست ہوچکی ہے عوامی سیاسی وسماجی حلقوں چٸیرمینز زکوۃ عشر کی 150 کمٹیوں اور غریب عوام نے پرزور مطالبہ کیا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان اور مشیر خزانہ ذاتی دلچسپی سے زکوۃ کا مسلہ حل کرواۓ تاکہ غریب عوام رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں ریلیف مل سکے

ministry, finance, did, not, paid, yet, charity, from, last, 7, months, to, poor, and, needy, report, asad haidery

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website