counter easy hit

مریم نواز نے ڈاکٹر شاہد مسعود کو بھی ڈرا دیا۔۔۔ سینئر صحافی نے ایسی با بتا دی کہ پاکستانی سوچ بھی نہ سکتے تھے

Mir Nawaz also threatened Dr Shahid Masood ... Senior journalist told such a statement that Pakistan could not even think

لاہور: سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے مجھے ڈرا دیا ہے، صرف ڈرایا ہی نہیں بلکہ میں ہکا بکا رہ گیا کہ یہ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر کس طرح کی باتیں کر رہی ہیں ؟ تفصیلات کے مطابق تین روز قبل مریم نواز نے پریس کانفرنس کے دوران انکشاف کیا کہ نواز شریف کو تین ہارٹ اٹیک آچکے ہیں، اور آخری دفعہ نواز شریف کو ہارٹ اٹیک اس وقت آیا جس وقت وہ اڈیالہ جیل میں قید تھے۔ اس بات پر تبصرہ کرتے ہوئے ڈاکتر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی نواز شریف کے جتنے بھی مسائل ہیں صحت کے حوالے سے انکو حل کریں لیکن مریم نواز کی پرس نفرنس نےمجھے ڈراکر رکھ دیا ہے ، میں بہت پریشان ہوا بلکہ ہکا بکا رہ گیا اور وہ بات اتنی خوفناک تھی کہ نواز شریف کو ہارٹ اٹیک آچکے ہیں ، انکی طبیعت خراب نہیں ہوئی بلکہ انکے ہارٹ اٹیک آئے ہیں، یعنی جب وہ باہر سے آئے تھے ، اور اڈیالہ جیل گئے تھے تو وہاں انکو ہارٹ اٹیک آیا تھا ، مطکب اسکےبعد بیگم کلثوم نواز کا انتقال ہوا، میاں صاحب بار آئے، انکی ضمانت ہوئ ، لیکن ایک سال تک بریکنگ ننیوز کو چھپائے رکھا گیا؟ جبکہ نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث صاحب عدالت میں کہہ چکے ہیں کہ نواز شریف کو ذہنی دباؤ ہے اور ذہینی دباؤ کا شکار ہیں، لیکن اصل بات یہ تھی کہ نواز ش ںیف کو دل کا دورہ پڑ چکا ہے وہ بھی تیسرا؟ عدالت میں تو یہ کہا گیا کہ میاں صاحب کو ذہنی سکون اور اچھے ڈاکٹر کی ضرورت ہے تو پھر یہ اچانک دل کا دورہ کہا سے آگیا؟ یہ مسئلہ تو بہت بڑا ہے، انکو مولاناہ فضل الرحمان کی اے پی سی میں بات کرنی چاہیئے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website