کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) پی.بی 37 کے باپ کے کامیاب رکن اسمبلی ضیاء اللہ لانگو جو صوبائی وزیر جنگلات بھی ہیں سرکاری ملام نکلے ایس& جی.اے ڈی محکمہ میں ملازم جون 2018 تک تنخواہ وصول کی 25 جولائی 2018 باپ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ کر کامیاب ہوئے ملازمت کےساتھ ساتھ سابق ڈاکٹر مالک حکومت میں مشیر خوراک بھی تھے جس کا بھائی صوبائی وزیرخزانہ تھے جو سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسائی ٹینکی رقم کیس میں گرفتار ہوئے یہی نہیں ضیاء لانگو زیب انٹر پرائزز کمپنی میں ٹھیکداری بھی کرتے تھے جس پر عدالت عالیہ میں قلات کے ایک نڈر بہادر شخص شاہ خالد نے پروف کیساتھ درخواست دائر کی بلوچستان ہائی کورٹ نے نوٹسز جاری کئے تبلیغی جماعت سے وابسطہ وزیراعلی صوفی جام کے کانامے