سپین(یس اردو نیوز) پیپلزپارٹی سپین کے سابق جنرل سیکرٹری سپین چوہدری ساجد گوندل. راجہ ضیاء صدیق .راجہ عقیل تحریک انصاف سپین کے سنئیر رہنما علی اکبر مہر اور پیام امن کی صدر جوزفین کرسٹینا نے معراج دین لکی چئیرمین پی یوپی سے انکے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کی اور مرحوم کے بلند درجات اور پسماندگان کے صبر جمیل کےلئے دعا کی