لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ+محمد رضا)نوجوان سماجی صحافتی شخصیت بلال منشاء بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ معروف صحافی صدر پریس کلب گجرات عبدالستار مرزا کیخلاف بے بنیاد مقدمہ کی مذمت کرتے ہیں یہ صحافت کے خلاف ساز ش ہے ہم اس کی پر زور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور DPOگجرات رائے ضمیر الحق سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ یہ سازش کرنے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے بلال منشاء بٹ نے مزید کہا کہ صدر پریس کلب لالہ موسیٰ عبدالستار مرزا جرات مند صحافی ہے انھوں نے ہمیشہ عوامی مسائل اجاگر کیے ہیں اور منفی سرگرامیوں کے خلاف قلم کے ذریعے جہاد کیا ہے ہم عبدالستار مرزا کے شانہ بشانہ ہیں اور ان کے خلاف سازش کرنیوالوں کو ناکامی ہوگی