counter easy hit

مظلوم کشمیریوں کی آزادی کی منزل قریب ہے، آزادکشمیر پرحملے مودی کی بے چینی کا ثبوت ہیں، مرزا ساجد جرال

مظلوم کشمیریوں کی آزادی کی منزل قریب ہے، آزادکشمیر پرحملے مودی کی بے چینی کا ثبوت ہیں، مرزا ساجد جرال

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس کے معروف سیاسی وسماجی وکشمیری راہنما مرزا ساجد جرال نے کہا ہے کہ گجرات کا قصاب اور ہندوبنیئے جتنا جلدی نوشتہ دیوار پڑھ لیں ان کے حق میں بہتر ہوگا۔  مقبوضہ کشمیر کے ساتھ ساتھ پورے ہندوستان کے تعلیم یافتہ اور قانون پسند متعصب ہندو ذہنیت کو پہچان چکے ہیں انشاللہ وہ دن بہت قریب ہے جب مظلوم کشمیریوں کو آزادی کی منزل ملے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر پرحملے اور مقبوضہ کشمیر میں حالیہ بھارتی فوج کی کارروائیوں میں تیزی مودی کی بے چینی کامنہ بولتا ثبوت ہے ۔ اللہ تعالیٰ کی مدد آن پہنچی ہے اور شقی القلب دہشتگرد مودی اور اس کے حواری اپنے انجام کے بہت قریب ہیں۔ بابری مسجد اور گجرات کے مظلوم مسلمانوں کا خون بھی رنگ لائیگا اور قاتل مودی اور اسکی خونخوار جماعت اپنے ہی خون میں نہلائی جائیگی۔

 

MIRZASAJID JARRAL, FAMOUS, KASHMIRI, AND, SOCIAL, LEADER, FRANCE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website