مشال قتل کیس میں گرفتار 8 ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ آج ختم ہو رہا ہے، آٹھوں ملزمان کو کل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیاجائے گا۔
Mishal case: 4-days remand finished of 8 suspects today
پولیس کا کہنا ہے کہ مشال قتل کیس میں 32 ملزمان گرفتارکیے جا چکے ہیں، جبکہ 24 ملزمان جیل میں ہیں، عبدالولی خان یونیورسٹی بدستور بند ہے۔ مشال خان کو عبدالولی خان یونیورسٹی میں تشدد کرکے قتل کر دیا گیا تھا۔